ابنا: اسلام آبادمیں چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈحامدعلی مرزاکی صدارت میں اجلاس نے قراردیاکہ دوہری شہریت والاکوئی بھی شخص پارلیمنٹ کی رکنیت کاامیدوارنہیں بن سکتا۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ جعلی ڈگری والے ارکان کے خلاف کارروائی تیزکی جائے۔ الیکشن کمیشن نے اے این پی کے سینیٹزر زاہد خان اور حاجی عدیل کے خلاف مولوی اقبال حیدر کی جانب سے دائرریفرنس مستردکردیا۔کمیشن نے قراردیاکہ کسی رکن کے خلاف ریفرنس چیئرمین سینیٹ یا اسپیکر قومی اسمبلی ہی بھیج سکتی ہیں۔ مولوی اقبال حیدر نے ان دونوں سینیٹرز کو عدلیہ سے متعلق بیان پر نااہل قرار دینے کیلئے ریفرنس دائر کیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز